اتوار, 24 نومبر 2024


اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے منی مارکیٹ میں سرمائے کی قلت دور کردی

 

ایمز ٹی وی (تجارت)منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے فنڈ فراہم کرکے دور کردی۔
مرکزی بینک نے منی مارکیٹ سسٹم کو سات دن کے لئے 1215 ارب 80 کروڑ روپے فراہم کردیئے، سرمائے کی فراہمی اوپن مارکیٹ آپریشن میں پاکستان انوسٹمنٹ بانڈز اور ٹریژری بلز خرید کر کی گئی۔
سرمائے کی فراہمی 5اعشاریہ81 فیصد سالانہ شرح سود پر کی گئی ہے۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment