اتوار, 19 مئی 2024


کمپنیوں پر 1روپیہ فی لیٹر چارج عائد

 

اسام آباد: سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں منرل واٹر کمپنیوں کے زیر زمین پانی کے استعمال پر آج کیس کی سماعت ہوئی۔چیف جسٹس ثاقب نثار کو اٹارنی جنرل کی جانب سے بتایا گیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں ایک روپیہ فی لیٹر پر متتفق ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ آپ کی باتوں سے لگتا ہے کہ آپ کو1 روپیہ فی لیٹر کی دینے نہیں لینے کی ضرورت ہے،عدالت کے کہنے پر ہی 25پیسے ادا ہورہے ہیں۔عوام کا پانی مفت استعمال کرنے نہیں دیا جائے گا جس کو ہمارے بتائے ہوئے ریٹ منظور نہیں وہ کام بند کردے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment