سائبر کرائم دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے اسلام آباد: اسلام آبادچیمبر آف اسمال ٹریڈرز کی جانب سے بیان جاری کیا گیا جس میں رشید بٹ کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے سائبر کرائم دہشت گردی سے بھی بڑا خطرہ ہے
اس وجہ سے عوام اور کاروباری افراد نہ صرف خوفزدہ ہے بلکہ بینکوں پر سے ان کا اعتماد اٹھ رہا ہے۔اس کا اثر کاروباری سرگرمیوں پر بھی پڑرہا ہے۔پاکستانی ادارے ، بینک،چھوٹے کاروبار اور صنعت ان سائبر کرائم حملوں کے لئے تیار نہیں ہیں۔ ا
ن کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ بر س قدرتی آفات سے تین سوارب کا نقصان ہوا جب کہ سائبر کرائم سے نقصان اس کا تین گناہ زیادہ ہے۔سائبر کرائم سے نمٹنے کے لئے کوئی ملک تیار نہیں۔