کراچی: چائنا نے ایک ایسی الیکٹرک بائیک تیارکی ہے جو بنا پیٹرول کے چلےگی اسےخاص طورپہ خواتین کے لئے تیارکیا گیا ہے
اس کیے اندر بیٹری انسٹال کی گئی ہے اس کی رفتار تقریباً 40 کلو میٹرہے اگر اس کی بیٹری کو مزید اپ ڈیڈ کیا جائے تو یہ رفتاتقریباً 80کلو میٹر تک جا سکتی ہےاور اس کی بیٹری تقریباً 42 کلو میٹر تک چلتی ہےخواتین کے لیے اس کو مزید آرام دہ بنانے کے لئے اس کے ہینڈل کو اپنی مرضی سے ٖفکس کیا جا سکتا ہے
خواتین کو سب ساے زیادہ پریشانی گیئر بدلنے میں ہوتی ہے تو اس موٹر سائیکل میں گیئر سسٹم ختم کردیا گیا ہے اس میں نہ پیٹرول کا خرچہ ہوگا نہ اس کی ٹیوننگ کا مسئلہ ہوگااسکو بس چارج کرنا ہے اور چلانا ہے اس میں خواتین کو بیلنس رکھنے میں بھی کوئی پریشانی نہیں ہوگی
اس کی بیٹری عام طور پہ 3 سے4گھنٹے کے اندر چارج ہو جائیگی اس کی بیٹری بھی کوئی زیادہ بجلی نہیں لے گی اس کے اندر ایک سے زیادہ سیٹ بھی لگائی جا سکتی ہے اس کےلوڈپہ کوئی اثر نہیں پڑے گا خواتین اس کو مزید اپ گریڈ بھی کر سکتی ہیں اپنی مرضی کے حساب ساے مثلاً اس میں پیچھے باسکٹ بھی لگائی جا سکتی ہے جس میں سامان وغیرہ رکھا جا سکتا ہےاس کی سیٹ میں بیک پشت بھی لگا کے آرام کے ساتھ یہ بائیک چلائی جا سکتی ہے
اس کی قیمت ایک لاکھ پینتیس ہزار پاکستانی روپے ہے یہ بالکل زیرومیٹر ہےاور بانڈ نیو ہے یہ تین مختلف رنگوں میں مارکیٹ میں دستیاب ہے ایک پنک ایک بلیک اور ایک آسٹریلین جھنڈےکارنگ میں یہ بائیک مارکیٹ میں دستیاب ہے