جمعرات, 09 مئی 2024


پاکستان کی ایران کو پیشکش!

ایمز ٹی وی (بزنس) پاکستان نے ایران کو آزاد تجارتی معاہدے کی پیشکش کر دی، پاکستان زرعی برآمدات پر ایران کی طرف سے ٹیرف میں استحکام چاہتا ہے، ایران کے ساتھ 3 بارڈر پوسٹوں پر انفرااسٹرکچر کی تعمیر کے ساتھ انھیں جدید سہولتوں سے آراستہ اور تاجروں کی سہولت کے لیے عالمی معیار کا سسٹم نافذ کیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment