جمعرات, 28 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


انڈسٹریل سیکٹر میں بھی جان پڑنے لگی۔۔۔

 
ایمز ٹی وی (تجارت) معاشی سرگرمیاں تیز ہونے کے ساتھ انڈسٹریل سیکٹر میں بھی جان پڑنے لگی ، جولائی تا دسمبر 2015 میں صنعتی شعبے کی پیداوار میں سالانہ 3 اعشاریہ آٹھ نو فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سیکیورٹی کی بہتر صورتحال ، شرح سود میں کمی اور گیس و بجلی کی سپلائی میں بہتری سے کارخانوں کا پیداواری عمل بھی تیز ہو رہا ہے ۔ صنعتکاروں کا کہنا ہے کہ ملک میں سازگار ہوتے ماحول سے انڈسٹری کو فروغ مل رہا ہے ۔ حکومت اگر مختلف سیکٹرز کے حوالے سے اپنی پالیسی مرتب کر لے تو اس شعبے میں سرمایا کاری بھی بڑھ سکتی ہے ۔ جولائی تا دسمبر سال 2014 کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار 2٫7 فیصد تک محدود تھی

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment