جمعرات, 05 دسمبر 2024


پنجاب کے9ڈویژن میں ڈائریکٹرکالجزکی تقرری کےلئےانٹرویوزکاآغاز

پنجاب کے 9ڈویژن میں ڈائریکٹر کالجز کی تقرری کے لئے انٹرویوز کا سلسلہ شروع ہوگیا ۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی سربراہی میں ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں کمیٹی انٹرویوز کرے گی۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مراسلے میں کہا ہے کہ ایسے امیدوار جوڈیپارٹمنٹ نہیں پہنچ سکتے وہ آن لائن انٹرویو زمیں شریک ہوسکتے ہیں ۔ پنجاب کے 9ڈویژن میں ریگولر ڈائریکٹر کالجز موجود نہیں ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 20 کے قریب امیدواروں کو شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment