ھفتہ, 23 نومبر 2024


اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سےخصوصی اعلان

ایمزٹی وی(تعلیم)اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈکی جانب سے سالانہ امتحانات 2016کے پرچوں میں رہ جانے والے طلباءوطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اسکروٹنی فارمزنیشنل بینک، حبیب بینک، عسکری کمرشل بینک اوریونائیٹڈ بینک

کی بورڈ آفس کی برانچوں سے حاصل کر کے 22اگست سے 20ستمبر 2016تک جمع کروا سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment