جمعہ, 22 نومبر 2024


پی ایچ ڈی اسکا لر شپ کی پیش کش


ایمز ٹی وی ( اسلام آباد) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اللہ زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کی اولین جامعہ قرار دی جانے والی کامسیٹس انسٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکینالو جی جیسی بہترین درسگاہ میں تعلیم حاصل کرنا بلو چستان کے طلبہ کے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں۔وہ کامسیٹس انسٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکینالو جی کی جانب سے اپنے بلوچستان کی مختلف یونیورسٹیوں سے آئے170 طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے جو گزشتہ روز کامسیٹس اسلام آبا د کیمپس میں ہوئی کامسیٹس انسٹیوٹ آف انفارمیشن اینڈ ٹیکینالو جی کے ریکڑ ڈاکٹرایس ایم جنید زیدی نے اعلان کیا کہ میرٹ پر داخلہ لینے والے بلوچستان کے تمام طلبہ کو پی ایچ ڈی اسکالرشپوں کی پیش کش بھی کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment