جمعہ, 22 نومبر 2024


ایجوکیشنل سوسائٹی کے چیئرمین اور فائنانس سیکرٹری کا اپنے عہدوں سے استعفیٰ

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /کراچی ) گل رعنا ایجوکیشنل سوسائٹی کے چیئرمین محمد آصف خان اور فائنانس سیکرٹری محمد حسن خان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

موجودہ منیجنگ کمیٹی میں چیئرمین محمد اطہر خان، وائس چیئرمین پلوشہ حسن، جنرل سیکرٹری محمد فیضان خان، جوائنٹ سیکرٹری سرمد مسعود، فائنانس سیکرٹری ملیحہ خان، آڈیٹر عارفہ ندیم اور اراکین میں ارم شکیل اور حبیبہ رحمٰن شامل ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment