اتوار, 24 نومبر 2024


بہترین تعلیم پنجاب حکومت کا نصب العین ہے، رانا مشہود

 

ایمزٹی وی (تعلیم)صوبائی وزیراسکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ طلبا و طالبات کوکوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی پنجاب حکومت کا نصب العین ہے ۔
 
پنجاب حکومت دنیا کے بہترین تعلیمی ماڈلز پر کام کر رہی ہے ۔یہ بات انہوں نے چلڈرن لائبریری کمپلیکس میں سمارٹ ڈیجیٹل بورڈز کی تنصیب کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment