جمعہ, 22 نومبر 2024


بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کاانعقاد

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)تھلیسمیا سے متاثرہ مریضوں کی امداد کے لئےمارکٹنگ سوسائٹی نیٹ ورک کی جانب سے بینظیر بھٹوشہید یونیورسٹی لیاری میں حسینی لیب کے تعاون سےخون کے عطیات کے کیمپ کا انعقاد کیا جارہاہے۔
کیمپ کا انعقاد بروز منگل 19 ستمبرصبح10:00بجے سے دوپہر 2:00بجے تک بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں کیا جائے گا۔
 
طلبہ و طالبات سمیت اساتذہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ انسانی ہمدردی اور تعاون کے جذبے سے سرشار ہو کر اس مہم کوکامیاب بنائیں۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment