بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی: ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2014 ءکی تاریخ کا اعلان

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2014 ءکی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات 04 مئی تا11 مئی 2015 ءتک منعقد ہونگے۔امتحانات دوپہر 2:00 تا5:00 بجے شام جبکہ جمعہ کے روز دوپہر 2:30 تا5:30 بجے شام نیوز کلاس رومز نزد شعبہ فزیالوجی فیکلٹی آف سائنس میں منعقد ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment