ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی: بی اے / بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم نفسیات کے ضمنی پریکٹیکل امتحانات 05 اور06 مئی کو منعقد ہونگے

جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق بی اے / بی ایس سی (پاس) سال اول ودوئم نفسیات کے ضمنی پریکٹیکل امتحانات برائے 2014 ء05 اور 06 مئی 2015 ءکو شعبہ نفسیات جامعہ کراچی میں منعقد ہونگے۔طلبہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ پریکٹیکل میں شرکت کے لئے قومی شناختی کارڈ ،ایڈمٹ کارڈاور پریکٹیکل جنرل ہمراہ لائیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment