ھفتہ, 23 نومبر 2024


میڈیکل جامعات کا داخلہ ٹیسٹ کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک

 

 

ایمز ٹی وی(کراچی/تعلیم)میڈیکل جامعات میں داخلوں کے ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے کے انکشاف پر طلبہ نے جو ہر موڑ پر احتجاج کیا، طلبہ کا کہنا تھا کہ ناصرف پرچہ ٹیسٹ ہونے سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا پر جاری کردیا گیا تھا بلکہ پرچہ شروع ہونے کے فوری بعد سوشل میڈیا پر جوابات بھی جاری کردہ فہرست میں غلطی ہے۔
طلبہ نے مطالبہ کیا کہ ہمارا ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے ،جبکہ این ٹی ایس کے ریجنل ہیڈ سید مسعود رضوی کا کہنا ہے کہ پیپر لیک ہونے کی خبر ہرسال اٹھتی ہے، سوشل میڈیا پر پرچوں کو ایڈٹ کر کے ڈالا گیا ہے، انھوں نے مزید کہا کہ ایں ٹی ایس کو نہ صرف مخالفین کا سامنا ہے بلکہ ادارے کو بدنام کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ، پیپر لیک ہون ا سائبر کرائم کے زمرے میں آتا ہے، تحقیقات کرائیں گے کی کن لوگوں نے پر چوں کو سوشل میڈیا پر کس وقت اپ لوڈ کیا اور اس کے پیچھے انکا موقف کیا ہے،

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment