پیر, 06 مئی 2024


جامعہ کراچی کی داخلہ فہرستیں جاری

 

ایمزٹی وی(کراچی/ تعلیم)جامعہ کراچی میں داخلہ ٹیسٹ اور میرٹ کی بنیاد پر ہونے والے داخلوں اور ڈاکٹر آف فارمیسی(مارننگ وایوننگ پروگرام)،ڈاکٹر آف فزیکل تھراپی اور شعبہ ویژول اسٹڈیز کی داخلہ فہرستیں جاری کردی گئیں ہیں۔
ایسے طلبہ جن کے نام جاری کردہ داخلہ فہرستوں میں آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیسیں 02 تا12 جنوری 2018 ء تک ایچ بی ایل کے کسی بھی برانچ میں جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment