اتوار, 19 مئی 2024


جامعہ کراچی نے آن لان فارم جمع کرانے کی مزیدمہلت دے دی

 

ایمزٹی وی(تعلیم/کراچی)جامعہ کراچی نے آن لائن داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
جامعہ کراچی کے قائم مقام ڈائریکٹر ایڈمیشنز کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں بیچلرز ،ماسٹرز ،ڈپلومہ اور سرٹیفیکٹ پروگرام میں داخلوں کیلئے آن لائن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 03 جنوری 2018 ء تک توسیع کردی گئی ہے۔خواہشمند طلبہ داخلہ فارم آن لائن جمع کراسکتے ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment