بدھ, 09 اکتوبر 2024


مہران یونیورسٹی، سول انجینئرز کی سوسائٹی کی نئی باڈی منتخب

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ کراچی)مہران یونیورسٹی آف انجنیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے سول انجینئرز کی سوسائٹی کی نئی باڈی منتخب ہو گئی نئی منتخب باڈی کے پیٹرن پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی، پیٹرن چیف ڈاکٹر انیل کمار اور ٹیچر کوآرڈینیٹر علی ممتاز ہونگے ․

جبکہ نئی باڈی کے صدر خضر حیات، جنرل سیکرٹری فرقان علی، فنانس سیکرٹری بلال جتوئی منتخب ہوئے ․ اس کے ساتھ ایگزیکٹو باڈی کے ممبرز بھی منتخب ہوئے ․

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طحہٰ حسین علی نے کہا کہ مہران یونیورسٹی میں سول انجینئروں کی سوسائٹی کام کرتی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment