ھفتہ, 23 نومبر 2024


نوجوان نسل نشہ آور اشیاء استعمال کرنے سے گریز کریں،ڈاکڑ نوشاد احمد شیخ

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو میں نارکونکس کنڑول اسلام آباد کی جانب سیے منشیات سے نجات پر ایک سیمینار منعقد ہواصدارت وائس چانسلر لمس پروفیسر ڈاکڑ شاد احمد شیخ نے اس موقع پر سیمینار سے خظاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان نسل کو نشہ آوار اشیاء چرس،ہیروئن ،افیم،سگریٹ،پان،مین پڑی ،گٹکا سمیت دیگر اشیاء استعمال کرنے سے گریز کریں مزکورہ نشہ آور اشیاء استعمال کرنے کے باعث انسان مختلف امراض میں مبتلا ہوجاتا ہے جو قوم نشہ آوار اشیاء استعمال کرتی ہے وہ کبھی بھی ترقی نہیں کرپاتی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment