فنڈذ کی کمی کی وجہ سے پوزیشن ہولڈز کو اس سال بیرون ملک نہیں بھیجا جائے گا ۔ شہباز شریف کے دور حکومت میں یہ اسکیم شروع ہوئی ۔ زرائع کا کہنا تھا کے یہ اسکیم ڈٰیم فنڈ کی وجہ سے بندکی گی ہے۔