بدھ, 11 دسمبر 2024


اساتذہ کے ساتھ ناروا سلوک، استاد کو عزت دو کا دن

 

راولپنڈی: قومی احتساب بیورو کی جانب سے پروفیسروں کو ہتھکڑیاں لگا کر عدالت کے سامنے پیش کرنے کے معاملے کے خلاف ضلاع راولپنڈی کے اساتذہ نے استاد کو عزت دو کا دن منایا۔ اس دن کی مناسبت سے تمام اسکولوں میں اساتذہ بازوں پر کالی پٹی باندہ کر حاضر ہوئے۔ پنجاپ یونین کے صدر نے صحافوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہتھکڑیاں لگانے جیسے اقدام کو روکنے کے لئے استاد کو عزت دو کا دن منایا گیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment