جمعرات, 09 مئی 2024


جامعہ اردو, سمسٹر فیس جمع کرانے کی تاریخ میں تو سیع

کرا چی:وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار افضال احمد کے مطابق بیچلر اور ماسٹر ز پروگرام (صبح وشاپ)2018ریگولر طلباءو طالبات کے لئے سمسٹر فیس کی تاریخ میں31اکتوبر2018تک توسیع کر دی گئی ۔مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع نہیں ہو گی اور نہ ہی امتحان میں شرکت کی اجازت ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment