اتوار, 24 نومبر 2024


لیاری کے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

 

کراچی: بینظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں ایم بی بی ایس کے طلبا و طالبات کے لئے 50 فیصد سیٹیں ختم کردی گئیں۔لیاری کے نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر لگ گیا۔
میڈیکل کالج میں 100 سیٹیں مختص کی گئی تھیں جس کے بعد محکمہ سندھ تعلیم کی جانب سے کم کرکے صرف 50 سیٹیں مختص کی گئی ہیں جس سے طلبا و طلبا ت کا مستقبل داؤپر لگ گیا ہےاور شدید اضطراب کاشکار ہیں جس پر شدید ردِ عدمل دیتے ہوئے طلبا و طالبات کاکہناہے کہ تعلیمی ایمرجنسی کی دعویدار حکومت اپنے فیصلوں پر غور کرے یہ ہمارے مستقبل کا سوال ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment