ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام ورکشاپ 23 مئی کو ہوگی

ایمز ٹی وی(کراچی) جامعہ کراچی کے سردار یاسین ملک پروفیشنل ڈیولپمنٹ سینٹر کے زیر اہتمام ” پرچیزنگ مینجمنٹ“ کے موضوع پر ایک روزہ ورکشاپ 23 مئی 2015 ءکو منعقد کی جارہی ہے۔مذکورہ کورس تاجر حضرات ،انتظامی شعبے سے وابستہ افراد،اساتذہ اور طلبہ کے لئے بہت مفید ہوگا۔کورس کے ریسورس پرسن عبداللہ اطہر ہونگے۔کورس کے اوقات کارصبح 9:00 تادوپہر2:30 بجے تک ہونگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment