جمعرات, 25 اپریل 2024


انجمن اساتذہ غیر حاضری اور کلاسیں نہ لینے کی روش ختم نہیں کراسکی

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن)وفاقی اردو یونیورسٹی میں عبدالحق کیمپس کی انجمن اساتذہ کے نو منتخب عہدیدار ان کی تقریب حلف برادری میں ڈاکڑ توصیف احمد خان نے خطاب کرتے ہرئے کیا کہ انجمن اساتزہ ہی اساتزہ کے حقوق کا تحفظ کرتی ہے۔

انہوں نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ انجمن بھر پور کوششوں کے باوجود کیمپس میں غیر حاضر اور کلاسیں نہ لینے کی روش کو ختم نہیں کراسکی۔انجمن اساتذہ اپنے آئینی اور جہموری اقدار کی پابندی کرتے ہوئے یونیورسٹی کی بہتری کے کیے اپنی کوششیں جاری رکھے۔

نومنتخب اساتذہ میں پروفیسر نجم العارفین،صدد،نائب صدد،پروفیسر ڈاکڑ شاہد اقبال،پروفیسر اقرار علی قریشی خازن کے عہروں کے لیے بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔اس موقع پو انجمن کے نومنتخب صدد ڈاکڑ شاید اقبال نے انجمن کے اہداف بیان کئے اور کیا کہ وہ اساتذہ کے حقوق حالات کار کی بہتری اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے لیے اپی کوششیں جاری رکھیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment