جمعہ, 22 نومبر 2024


جامعہ اردو کابحران ختم کرنے میں وائس چانسلر ناکام

کراچی: اردو یونیورسٹی کے مالی بحران
میں مسلسل اضافہ,مستقل وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف حسین کے آنے کی بعد مالی بحران مزید شدت اختیار کر مستقل وائس چانسلر ڈاکٹر الطاف حسین کے آنے کی بعد مالی بحران مزید شددت اختیار کر گیا.اردو یونیورسٹی کے جزوقتی اساتذہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا , احتجاج کرنے والے اساتذہ کا کہنا تھا کہ ایک سال سے وزٹنگ فیکلٹی کو تدریسی معاوضوں کی ادائدگی نہیں کی گی اور گزشتہ سال میں امتحانی امور کی مد میں کوئی ادائدگی نہیں کی گی جس کے بعد اساتذہ نے 20 جنوری سے شروع ہونے والے سمسٹر میں اساتذہ کا ادائدگی کے بغیر کلاسز لینے سے انکار کردیا ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment