ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی میں بک فیئر2019 کاانعقاد

کراچی: جمعیت کے تحت جامعہ کراچی میں تین روزہ بک فیئر کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی کے تحت ورسٹی جمنازیم میں ہونے والے تین روزہ بک فیئر آ آغاز آج سے ہو رہا، جہاں اس کتب میلے کا افتتاح ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر ناگرہ ممبر صوبائی اسمبلی سید عبدالرشید اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ کراچی عمر احمد خان کریں گے۔
اس حوالے سے ذرائع کے رابطے کرنے پر سیکرٹری اطلاعات اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کراچی عبداللہ عارف کا کہنا تھا کہ یہ جامعہ کراچی کا 26 سالانہ کتب میلہ ہے اسلامی جمعیت طلبہ نے اپنی دیرینہ روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی طلبہ و طالبات کے لئے کتاب میلے کا اہتمام کیا ہے جہاں آکر طلبہ اپنی پسندیدہ کتابیں رعایتی قیمتوں پر حاصل کرسکتے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment