جمعرات, 02 مئی 2024


آوازانسٹیٹیوٹ آف میڈیااینڈمینجمنٹ سائنسزمیں الیکشن کے نتائج کااعلان

کراچی: آواز انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سا ئنسز میں ہونے والے دو روزہ انتخابات کے نتائج کا آج اعلان کر دیا گیا۔

002

انتخابات میں طالبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور چالیس سے زائد امیدوار وں کے درمیان تین مختلف سو سائٹیز کی نشستوں کے لئے مقابلہ کیا۔یہ سوسائٹیز، میڈیا سوسائٹی ،امپوریا اورلڑیری سوسائٹی پر مشتمل ہے ۔کانٹے دار مقابلے کے بعد جیتنے والے امیدواروں کی فہرست میں یہ نام شامل ہیں۔

امپوریا سوسائٹی
امپوریاسوسائٹی میں بطو ر ایمبیسیڈر عمارہ نعیمکوآرڈینٹرفیضان راشد اور سوشل میڈیا ہیڈ ناجیا بتول شا مل ہیں جبکہ بطور صدر زبیر الدین احمد، نائب صدر جیفت جانسن اور فائنانس مینجر وقاص احمد بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔
 
001
 
میڈیا سوسائٹی میں جیتنے والے امیدواروں میں نبیہا شاہد اورکورڈینڑمحمدسقلین نصیر شامل ہیں
 
ایمز لڑیری سوسائٹی میں کانٹے دار مقابلہ ہواجس میں صدر کی نشست
نبیل احمد صدیقی لینے میں کامیاب ہوئے جبکہ نائب صدر اسامہ اعجاز،ایمبسیڈرالینہ سغیر،ایونٹ مینیجر فر حان علی ،فنانس مینیجر نمرا اسماعیل،سو شل میڈیا ایکزیکٹوبتول زہرا نے نشستیں اپنے نام کیں

1

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment