جمعہ, 22 نومبر 2024


غریب بچوں کی مفت تعلیم کیلئے پروگرام شروع کئےجائیں

اسلام آباد : موجودہ حکومت کی اولین ترجیح تعلیم ہے‘ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو بھی اسکول سے باہر رہ جانیوالے بچوں کی تعلیم کیلئے آگے بڑھنا چاہئے‘ غریب بچوں کو مفت تعلیم دینے کیلئے پروگرامز شروع کرنے چاہئیں۔

ان خیالات کا اظہار چیئرمین نیشنل کونسل آف سوشل ویلفیئر ڈاکٹر ندیم شفیق ملک نے مشاورتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پارلیمانی سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ اکرم مہمان خصوصی تھیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment