جامعہ کراچی میں گزشتہ سال ہونے والے دو امتحانی مضامین میں کاپیوں کی ناقص کوڈنگ کے باعث 5000 سےزائد طلبہ کو امتحانات میں غیرحاضر'فیل' کرنے کا انکشاف ہواہے۔
امتحانی کاپیاں اساتذہ کو گھر پھنچائی گئیں جبکہ کچھ کو وصول کرنے کا حکم دیا گیا ،کامرس پروفیسر ایسوسی ایشن نے امتحانی کاپیاں چیک کرنے کے لئے گزشتہ سال اسسمنٹ کے70لاکھ رپے کے واجبات ادا کرنے کی شرط رکھ دی ہے۔