ھفتہ, 23 نومبر 2024


کرپشن میں ملوث قائم مقام ناظم امتحانات عہدے سےفارغ

کراچی: کراچی کرپشن اور غیر تسلی بخش کارکردگی کے الزام میں قائم مقام ناظم امتحانات اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی محمد عظیم صدیقی کوعہدے سے فارغ کردیا گیا جس کے بعد عظیم صدیقی کو سیکریٹری اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کو رپورٹ کرنے کی ھدایت بھی جاری کردی گئی ہے ذرائع کے مطابق اسٹنگ آپریشن کے زریعے عظیم صدیقی کا کرپشن بے نقاب کیا گیاتھا اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے نئے ناظم امتحانات کا چارج شجاعت ہاشمی کودیدیا گیا

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment