جمعرات, 25 اپریل 2024


جی سی یو کے زیر اہتمام طلبہ کی طرف سے بنائے گئے سمارٹ آلات کی نمائش

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاپور میں شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ ک زیر اہتمام طلبا کی جانب سے بنائے ھئے سمارٹ آلات ک نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈرون ایمبولینس ،وائرلیس انرجی ٹرانسمیشن ،آگ بھجانے والا ربوٹ اور گاڑیوں کو حادثات سے بچانے والے آلات خصوصی دلچسپی کا مرکز رہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment