جمعہ, 19 اپریل 2024


کالج میں اساتزہ اور فرنیچر نہ ہونے سے طلبہ پریشان

ایمز ٹی وی (ایجوکیشن) نصر پور گورنمنٹ ایجوکیشن کالج کا شمار سندھ کے تعلیمی اداروں میں سر فہرست ریا ہے یہاں کے اساتزہ محنتی اور ہونہار طلبات نے تعلیمی میدان میں ہمیشہ لوہا منوایا ہے۔ یہاں کے منتخب نمائندے اور محکمہ تعلیم کے ذمہ داروں کی عدم توجہی و لاپرواہی کے سبب کالج مسائل سے دوچار ہو رہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment