بدھ, 08 مئی 2024


پنجاب کے سرکاری اسکول یکم اور پرائیویٹ اسکول 10 جون سے موسم گرما کی تعطیلات کیلئے بند ہونگے

ایمز ٹی وی(ایجوکیشن) پنجاب کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 13 اگست تک ہوں گی۔ پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی مجلس عاملہ کا اجلاس صدر مزمل اقبال صدیقی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا موسم گرما کی تعطیلات 10جون سے 16اگست تک منعقد ہوں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment