ھفتہ, 23 نومبر 2024


''محفوظ درسگاہ''اور''پڑھائو''اسکیم سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری

صوبائی حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت ضلع راولپنڈی میں6کروڑ 6لاکھ 20ہزار روپے کی لاگت سے ''محفوظ درسگاہ'' اور ''پڑھائو ''اسکیم سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دیدی

،منصوبوں میں مختلف سکولوں کی اپ گریڈیشن ،لائبریریوں،لیبارٹریوں، اضافی کمروں اور ہالوں کی تعمیر شامل ہے ذرائع کے مطابق بوائز ہائی اسکول قادریہ گوجرخان ،گرلز ہائی سکول دھلیال،ایم سی گرلز ہائی اسکول ٹیکسلا ،بوائز ہائر سیکنڈری اسکول لہتراڑ کوٹلی ستیاں ،گرلز ہائر سیکنڈری سکول پڑیال بھی شامل ہیں 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment