جمعہ, 22 نومبر 2024


ٹرانسپورٹ مافیانےطلباءکو 50فیصد کرائےکے رعایات سےمحروم کردیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن) پنجابی اسٹوڈنٹس ایسوسیشن کےمرکزی سیکریٹری اطلاعات عظیم بھٹی نےکہاہےکہ ٹرانسپورٹ مافیا نےبس کرائے میں 50فیصد رعایات کےحق سےمحرام کردیاہے۔ کبھی سی این جی کی بندش کبھی کارڈ ختم ہونےکابہانہ بناکر کراچی کےطلباء وطالبات کےساتھ حق تلفی کی جارہی ہے۔انہوں نے یہ بات پی ایس او کے دفتر میں طلباوطالبات کےوفد سےمالاقات کرتےہوئے کہی علاوہ ازیں انہوں نےسندھ حکومت سےمطالبہ بھی کیارعایتی کارڈ کےمحدودوقت کو ختم کیاجائےاورتعطیلات میں بھی رعایتی سفری کارڈ استعمال کرنےکی اجازت دی جائے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment