منگل, 16 اپریل 2024


جامعہ سندھ نےایل ایل ایم2013ء کےنتائج کااعلان کردیا

ایمزٹی وی(ایجوکیشن)جامعہ سندھ حیدرآبادناظم امتحانات کی جانب سے ایل ایل ایم (پریویس و فائنل)سالانہ امتحان2013ءکےنتائج کااعلان کردیاگیا۔اعلامیہ کےمطابق ایل ایل ایم (پریویس)میں5 امیدوار کامیاب قراردئےگئے جبکہ 2 امیدوار فیل ہوگئے جبکہ فائنل میں 8 امیدوار فرسٹ کلاس میں کامیاب ہوئےاور2 امیدوار غیر حاضر اور 6 امیدوار فیل قرار دیئےگئے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment