جمعہ, 26 اپریل 2024


انٹرمیڈیٹ کےمختلف گروپس کے سالانہ امتحانات2015ءکےنتائج کااعلان آج کیا جائےگا

ایمزٹی وی (ایجوکیشن )کراچی اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال دوم آرٹس ریگولر، آرٹس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس، خصوصی امیدواروں اور ڈپلوما ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2015کے نتائج کا اعلان 17جون دوپہر1:30 بجےکیاجائےگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment