ھفتہ, 20 اپریل 2024


جامعہ کراچی: نو تزئین فیڈرل بوائز ہاسٹل کا افتتاح آج17 جون کو ہوگا

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ کراچی کے فیڈرل بوائز ہاسٹل کے پرووسٹ ڈاکٹر نصیر اختر کے اعلامیہ کے مطابق کل بروز بدھ 17 جون کو شام چھ بجے نوتزئین وآرائش کردہ ”فیڈرل بوائز ہاسٹل “ کا افتتاح شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر کرینگے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment