بدھ, 24 اپریل 2024


جامعہ کراچی: رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا اعلان

ایمز ٹی وی (مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر معظم علی خان کے اعلامیے کے مطابق رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیر تا جمعرات صبح 8:00 تا 2:00 بجے دوپہر اور جمعتہ المبارک کو صبح 8:00 تا1:00 بجے دوپہر اوقات کار ہونگے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment