جمعرات, 25 اپریل 2024


یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی قرنطنیہ میں تبدیل

لاہور:وزیر اعلی پنجاب عثمان  بزدار  آج یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی شاہ کالا کوکو کیمپس کا دورہ کریں گے جہاں  کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کےلئے  قرنطینہ قائم کیا گیا ہے. 

قائم کئے گئے قرنطینہ میں816 مریضوں کو رکھا جائےگا ہر کمرے میں کھانے پینے کی اشیاء,  ہینڈ سینی ٹائزر,  اور دیگر سامان مہیاکیا جائےگا.

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment