وزیر تعلیم سندھ کے اعلان کے مطابق نےبروز بدھ 18 مارچ سے سندھ بھر میں تعلیمی اداروں کے دفاتر بھی بند کرنےکااعلان کردیا۔
آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے اعلامیے کے مطابق 18 مارچ سے پورے سندھ میں تمام اسکولز اور کالجز کے دفاتر بند رہیں گے۔
والدین ہوم اسائنمنٹ، آمتحانات کے شیڈول، ای اسائنمنٹ یا کسی بھی معلومات کے لیے متعلقہ اسکول/ کالج کے آفیشل واٹس ایپ نمبر، فیس بک پیج کو فالو کر سکتے ہیں۔