جمعرات, 02 مئی 2024


پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز

پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن ٹیکنالوجی نے عوام کیلئے مفت آن لائن کورسز کا آغاز کر دیا۔

لاک ڈاؤن کے باعث گھروں میں عوام کو مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے مفت آن لائن کورسز اور ہم نصابی سرگرمیوں کے مقابلوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment