جمعہ, 26 اپریل 2024


جامعہ کراچی نےانٹرویوزکےلئےامیدواروں کی فہرست جاری کردی

کراچی: جامعہ کراچی نے ایم فل، پی ایچ ڈی،ایم ایس اور ایم ڈی کے انٹرویوز کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔
 
جامعہ کراچی کے رجسٹرارپروفیسرڈاکٹر سلیم شہزادکے اعلامیے کے مطابق ایم فل،پی ایچ ڈی،ایم ایس(سرجری) اور ایم ڈی(میڈیسن) آن لائن داخلے برائے سال 2020 ء کے انٹرویوز کے لئے امیدواروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے۔
 
طلباوطالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پورٹل  www.uokadmission.edu.pk  پر جاری کردہ فہرست میں اپنا اسٹیٹس چیک کریں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment