لاہور: پنجاب کے 700 سے زائد سرکاری کالجوں میں داخلے کاآغازکردیا
ذرائع کے مطابق آن لائن کالج ایڈمیشن سسٹم کے تحت پنجاب کے 700 سے زائد سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کیلئے آن لائن درخواستوں کی وصولی شروع ہو گئی
پورٹل پرایف ایس سی، ایف اے ، آئی سی ایس و دیگر پروگراموں میں داخلے کیلئے سرکاری کالجز کی پراسپیکٹس بھی دستیاب ہیں۔
پورٹل کی لنک https://ocas.punjab.gov.pk/