جمعہ, 19 اپریل 2024


فارم ڈی کاداخلہ ٹیسٹ2021(صبح)کی تاریخ کااعلان

کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی نے ملتوی ہونے والافارم ڈی کاداخلہ ٹیسٹ2021(صبح)کی تاریخ کااعلان کردیا

ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹرسیداخلاق حسین کے مطابق داخلہ2021(صبح)فارم ڈی کا ملتوی ہونے والاانٹری ٹیسٹ اب 14 جنوری 2021جمعرات کو صبح10:30 بجے ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment