جمعرات, 29 فروری 2024


قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نےسالانہ امتحانی فارم جمع کرانےکےشیڈول میں توسیع کردی

اسلام آباد: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کے شیڈول میں توسیع کردیا۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹو2021کے طلبا اپنےسالانہ امتحانی فارم 15فروری 2021تک جمع کراسکتے ہیں۔

19فروری 2021تک ڈبل جبکہ 26فروری 2021تک ٹرپل فیس کے ساتھ امتحانی فارم جمع کروائے جا سکیں گے۔
اس کے بعد داخلہ فارم وصول نہیں کیاجائے گا۔

طلبا مزید معلومات کے لیے کے آئی یو کی آفیشل ویب سائٹ یا پھر شعبہ امتحانات سے رجوع کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment