کراچی: وفاقی اردویونیورسٹی نےریگولر/رپیٹر(شام) کےامتحانی فارم جمع کرانےکااعلان کردیا۔
جامعہ اردوکے شعبہ امتحانات کے مطابق کلیہ سائنس(سمسٹر دوم، چہارم ، ششم،ہشتم) کلیہ فارمیسی(سمسٹر دوم، چہارم ، ششم،ہشتم اور دہم)،کلیہ نظمیات کاروبار اور کامرس ، کلیہ فنون، بی ایس(سمسٹر دوم، چہارم ، ششم،ہشتم)، ایم کام(سمسٹر دوم، چہارم)،ایم بی اے 3.5 سالہ پروگرام گلشن وعبدالحق کیمپس(سمسٹر دوم، چہارم، ششم) ، ای ایم بی اے (سمسٹر دوم، چہارم) ، ای ایم بی اے (سمسٹر دوم، سوم،چہارم) ریگولر/رپیٹر(شام) کے امتحانی فارم جمع کرانے کا اعلان کردیا
طلبا و طالبات اپنے امتحانی فارم15 فروری 2021سے 22 فروری 2021 تک صبح 9:00 سے5:00 بجےتک پیر سے جمعہ تک آن لائن جمع کراسکتےہیں یاپھرمزید تفصیلات کے لئےلنک پرکلک کریں www.fuuast.edu.pk
امتحانی فارم جمع کرانےکی ہدایت عبدالحق وگلشن کیمپس کےلئےہے۔