بدھ, 19 مئی 2021


وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان نےنتائج جاری کردیئے

اسلام آباد: وفاق المدارس العربیہ کےشعبہ تحفیظ کےنتائج جاری کردیئےگئے. 

وفاق المدارس العربیہ پاکستان ملتان کےشعبہ تحفیظ القرآن الکریم کےنتائج جاری کردیئے. 

شعبہ تحفیظ القرآن الکریم کےمطابق رواں سال 74ہزار 605 طلباوطالبات نےامتحانات میں حصہ لیا.  جس میں 62404طلبا جبکہ 12ہزار161طالبات نےحصہ لیا. 

وفاق المدارس العربیہ ملتان کی جانب سےجاری کردہ نتائج دیئےگئے  لنکپر کلک کرکےدیکھے جاسکتے ہیں. 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment