منگل, 07 مئی 2024


جامعہ سندھ :داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں تو سیع ۔

ایمز ٹی وی (حیدرآباد )جامعہ سندھ جام شورو کی جانب سے ماسٹرز ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے پہلی عار ضی میرٹ لسٹ کے تحت داخلہ فیس جمع کرانے کی تاریخ میں 10 نومبر تک تو سیع کردی گئی ہے ،امیدوار جامعہ کی ویب سائٹ www.usindh.edu.pk پر جاکر اپنا رول نمبر داخل کرکے داخلے سے متعلق اپنی میرٹ اور دیگر تفصیلات دیکھ سکتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment